ڈنڈی کا نصاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں۔